سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز، قیمت انتہائی کم

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2023  |  21:28

جلالپور پیروالہ (این این آئی) جلالپور پیروالہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے شہریوں کیلئے سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز کر دیا گیاہے۔روٹی پوائنٹ پر 10روپے کی سستی روٹی عام شہریوں کو مہیا کی جارہی ہے جبکہ شہریوں نے پاکستان میں مرکزی مسلم لیگ کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کا جذبہ لئے اگر ہر سستی روٹی پوائنٹ کا آغاز ایک مثبت قدم ہے جس سے غریب شہریوں کو بہت ریلیف ملے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎