عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  11:54

اسلام آبا د(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (عمران خان) کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں ٹکراگئیں اور ایک گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، متاثرہ گاڑیوں میں پی ٹی آئی حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ملک اس طرح

خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے میں رہتا تھا‘ افسروں کے ....مزید پڑھئے‎