ایف آئی اے کو ثبوت مل گئے، عمران خان کے خلاف ایف آئی آر دینے کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2022  |  23:57

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے ایف آئی آر دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف اسلام آباد بینکنگ سرکل میں ایف آئی آر آج ہی درج کرنے کا امکان ہے ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں مکمل ثبوت حاصل کرنے کے بعد کیس کو حتمی شکل دے دی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

عاشق مست جلالی

میری اظہار الحق صاحب سے پہلی ملاقات 1994ء میں ہوئی‘ یہ ملٹری اکائونٹس میں اعلیٰ پوزیشن پر تعینات تھے اور میں ڈیلی پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا‘ میں نے اس زمانے میں مختلف ادیبوں اور شاعروں کے بارے میں لکھنا شروع کیا تھا‘ اظہار صاحب نے تازہ تازہ کالم نگاری شروع کی تھی‘ان کی تحریر میں روانی‘ ادبی چاشنی اور ....مزید پڑھئے‎