اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ میں اداروں کا خاص تھا، ہوں اور رہوں گا۔
ملک میں عام انتخابات کب ہونے جارہے ہیں ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان



















































