پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آئمہ بیگ ایف بی آر سے بھی تیز نکلیں کارروائی سے قبل ہی اکائونٹس خالی، بھاری رقم نکلوالی

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام بینک اکاونٹس منجمد کر دیئے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے ایف بی آر کی کارروائی سے قبل ہی اپنے اکاونٹس سے رقم نکلوا لی۔ انہوں نے اڑھائی کروڑ روپے سے زائد رقم نکلوا کر بینک اکاونٹس خالی کر دیئے۔ایف بی آر کو

آئمہ بیگ کے بینک اکائونٹس سے ریکوری نہ ہو سکی۔ گلوکارہ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی ساڑھے آٹھ کروڑ کی نادہندہ ہیں۔ ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ آئمہ بیگ سال 2018 سے لے کر 2020 تک کے انکم ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…