جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

اسکول وین ڈرائیورکی 12 سال کے اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور نے 12 سالہ اسپیشل چائلڈ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر اسکول وین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جو بچے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ ویسٹریج میں درج کیا گیا ۔

ایف آئی آر کے مطابق اسپیشل چائلڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ اسپیشل بچوں کے اسکول میں پیش آیا، اسکول واپسی پربچے نے بتایاکہ اس کے ساتھ وین ڈرائیور نے اسکول کے کمرے میں زیادتی کی۔پولیس نے بتایا کہ وین ڈرائیور ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا اور اس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…