اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے آج حتمی اعلان ہونے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینے کے مطابق یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ سے قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































