جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں نادرا کی سروسز 10 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئیں، نادرا سروسز سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث معطل کی گئی تھیں۔ترجمان نادرا کے مطابق سسٹم اپ گریڈیشن کے بعد اتوار کی صبح 6 بجکر 50 منٹ پر تمام سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں

،ملک بھر میں قومی شناختی کارڈ کے سلسلے میں تمام میگا سینٹرز پر سہولتیں بحال ہو چکی ہیں،نادرا سہولت گزشتہ رات 10 بجے سسٹم اپ گریڈیشن کے لیے معطل کی گئی تھی۔بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی اپ گریڈیشن کے بعد اب تمام آن لائن سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…