منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وفاقی وزیر صحت اور ن لیگ کی مرکزی رہنما سائرہ افضل تارڑ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

datetime 5  جون‬‮  2020 |

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد سے تعلق رکھنے والی سابق وفاقی وزیر صحت اور ن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق محترمہ سائرہ افضل تارڑ کی گذشتہ دو روز سے مبینہ طور پر طبعیت ناساز تھی۔ جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا

تو وہ پازیٹو آگیا ۔ جس کے بعد سائرہ افضل تاڑ نے خو د کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ کورونا جس تیز ی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہونگیں۔ انہوں نے کارکنوں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انکی جلد صحت یابی کے لئے دعاکریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…