اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگی رہنما کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام سے دعائوں کی اپیل کردی

datetime 21  مئی‬‮  2020
atta ullah tarar
atta ullah tarar
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی صحتیابی کیلئے دعائوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام لوگوں سے درخواست کرنا چاہوں گا جنہوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کرونا ٹیسٹ کروائیں۔ہم سب کو کرونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے ۔عطا اللہ تارڑ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…