جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آٹا کارخانہ کے مالک نے دل بڑا کرکے کمال کر دیا، شہریوں کو کم قیمت پر آٹے کی فراہمی شروع کر دی

datetime 18  جنوری‬‮  2020 |

سانگھڑ (این این آئی) آٹا کارخانہ مالک کی جانب سے بدین کے شہریوں کو سستا آٹے کی فروخت دس کلو آٹا کا تھیلا 435 روپے میں فرخت. کھوسکی روڈ پر وقع آٹا کارخانہ کے مالک نے بدین کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لئے گولارچی روڈ ماری گرلز کالیج موڑ پر اپنے گودام پر سستے آٹے کی فروخت کے لئے اسٹال قائم کر کے فی کلو 43 روپے 50 پیسے اور دس کلو آٹے کا تھیلا 435 روپے میں فرخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

گندم کے بحران کے بعد آٹا چکی مالکان اور دوکانداروں نے 65 روپے فی کلو آٹے کی فروخت کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا بدین کے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام آٹا چکی مالکان اور دوکانداروں کو سستا آٹا فرخت کرنے کا پابند کیا جائے. آٹا کارخانے کے منیجر فتح راباڑی نے بتایا ہے کہ کارخانہ مالک سیٹھ ارجن داس چاولا کی ہدایت پر بدین کے شہریوں کو سستے آٹے کی فروخت کے لئے اسٹال قائم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…