منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جج اپنے جذبات پر فیصلے نہیں کرتے،ملزم سے اتنی نفرت تھی تو کیس نہیں سننا چاہیے تھا، مشرف کے سابق وکیل نے حیران کن بات کر دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کے سابق وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ جج اپنے جذبات پر فیصلے نہیں کرتے۔پرویز مشرف کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد فیصل چوہدری نے کہا کہ جج پر ذمہ د اری ہوتی ہے،

ملزم سے اتنی نفرت تھی تو کیس نہیں سننا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ دو دن پہلے عدالت میں سنایا جاتا، فیصلے کے 66 ویں پیرا کی تحریر بارہویں تیرہویں صدی کی لگتی ہے، فیصلے کا پیرا نمبر 66 پڑھ کر اس کے قانونی ہونے پر حیرانی ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…