بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی فوجی طیارے کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ،پاکستان کا فوری ایکشن ،جانتے ہیں پائلٹ کو کس کام پر مجبور کردیا؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بغیر اجازت امریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدودمیں داخل ہونے کی کوشش ،ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری مداخلت ،طیارے کو واپس موڑنے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق امریکی فوجی طیارہ مسقط سے

ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا،ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے پائلٹ سے اجازت نامہ اورکوڈمانگاجس نے بتانے سے انکارکردیا،سی اے اے کی وارننگ پر امریکی طیارے کو واپس موڑ لیا گیا،واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…