پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

انسداد دہشتگری عدالت نے مولانااعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا،ملزم محسن نقوی کے بارے میں بڑا حکم جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگری عدالت نے مولانااعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا،ملزم محسن نقوی کے بارے میں بڑا حکم جاری،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر

بری کر دیا۔جمعرات کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا،عدالت نے دیگر چار اشتہاری ملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے کیس میں سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کر چکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…