پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاء  الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو پورا پاکستان بند کردیں گے۔وہ  میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دے رہے تھے۔مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ

ڈنڈے سے اگر حکومت تبدیل ہوتی ہے تو بڑا آسان کام ہوتا، انصار اسلام جے یو آئی کی ایک رجسٹرڈ تنظیم ہے۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ یہ ڈنڈے کس کے لئے اسلام آباد لائے جارہے ہیں؟ اس کے جواب میں سینیٹر کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے اپنے لئے ہیں، آپ کے لیے نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…