اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فریال تالپور کےاثاثے ، زیر گردش خبروں پر پی پی رہنما بھی خاموش نہ رہیں ،وکیل نے متعلقہ چینل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے وکیل ضیاالحسن لنجار ایڈووکیٹ نے رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کے اثاثوں کے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ ضیاء الحق لنجار ایڈووکیٹ نے کہاکہ فریال تالپور کے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قمبر شہداد کوٹ

ضلع میں فریال تالپور کے اثاثے ہونے کے متعلق میڈیا رپورٹ غلط بیانی کے علاوہ کچھ نہیں۔انہوں نے کہاکہ جھوٹ پر مبنی رپورٹ نشر کرنے پر متعلقہ ٹی وی چینل کو نوٹس بھیجیں گے۔انہوں نے کہاکہ پیمرا کو بھی اس طرح کی جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…