جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈینگی کا خوف یا کچھ اور؟ ن لیگ نے آزادی مارچ کے سلسلے میں جے یو آئی (ف)کوحیران کن تجویز پیش کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی یہ تجویز سامنے آئی ہے کہ اس وقت جڑواں شہروں میں ڈینگی مچھر کا حملہ ہے جس سے دھرنے کے شرکا کیلیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں اس لیے دھرنے کو التوا دیا جائے اور نومبر کی

کوئی تاریخ طے کرلی جائے کیونکہ موسم سرما میں ڈینگی مچھر ختم ہو جائے گا۔ دوسری جانب جے یو آئی(ف) کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے پروگرام میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور اکتوبر میں اس پر عملدرآمد کیا جانا چاہیے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…