اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے لائن آف کنٹرول پر جا کر لڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے لائن آف کنٹرول پر جا کر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، علی امین گنڈا پور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، انہوں نے

کہا کہ کشمیر کے لئے خون کا پہلا قطرہ میرا گرے گا، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے لئے پورا ملک لڑنے کو تیار ہے اور اگر ایسی صورت حال ہوئی تو لائن آف کنٹرول پر جاکر خود لڑوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…