بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 21  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی سفارت کار ریڈ و دیگر اہل کار بلیو پاسپورٹ پر تعینات ہوتے ہیں،

تاہم مدت ملازمت مکمل ہونے پر سفارت کار مختلف ممالک میں رہایش اختیار کر لیتے تھے۔ذرائع کے مطابق اب آئندہ کسی سفارت کار اور اہل کار کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہوگا۔بتایا گیا کہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو پاکستان میں رپورٹ کرنا ہوگا، سفارت کاروں کو پاکستان واپس جا کر ہی گرین پاسپورٹ مل سکے گا۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…