بارشوں کا نیا سلسلہ برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

21  جولائی  2019

اسلام آباد (آن لائن) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  اسلام  آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور کشمیر میں  بارش ہو گی جبکہ ژوب، قلات، حیدر آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں بھی باران رحمت

کا امکان ہے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی توقع ہے۔ ادھر شیخوپورہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم نشیبی علاقے زیرآبآ گئے جس سے شہریوں کوآمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شہریوں نے سہانے موسم کے سبب بچوں کے ہمراہ سیر گاہوں کا رخ تو کر لیا تاہم سڑکوں پر پانی ہونے کے سبب ٹرانسپورٹ ملنا دشوار ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…