بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)ٹرین حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر شیخ رشید استعفیٰ دو کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹرین حادثے میں تقریبا12 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شیخ رشید سے استعفیٰ

طلب کرتے ہوئے حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بھی ٹرین حادثے کے بعد ’شیخ رشید استعفیٰ دو‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے جس میں صارفین کی جانب سے وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…