بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’لاہور میٹرو بس منصوبے پر 29ارب 86کروڑ خرچ ہوئے‘‘ شہبازشریف کےایک اور منصوبے میں شفافیت کی مہرثبت

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیٹرو بس منصوبہ 29 ارب 86 کروڑمیں مکمل ہوا،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کا اجلاس ہوا جس میں لاہورمیٹروبس منصوبہ کی تفصیلات پیش کی گئیں،آڈیٹر جنرل

کی رپورٹ کے مطابق لاہورمیٹرو بس منصوبہ 29 ارب 86 کروڑمیں مکمل ہوا،لاہور میٹرو بس منصوبہ کاتخمینہ 30 ارب سے زائدکا رکھاگیاتھا،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کو 30 ارب سے کم لاگت پرمکمل کیاگیا ہے۔جس کے بعد لاہورمیٹرو بس کی لاگت پرن لیگ کادعویٰ سچ ثابت ہو گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…