منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کے معاملہ پر ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم جمعہ کو بھی عائد نہ ہوسکی۔ کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ سماعت کے دور ان شاہد مسعود کے وکیل رسول عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔

وکیل نے کہاکہ ڈاکٹر شاہد مسعود طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے۔شاہد مسعود کے وکیل نے عدالت سے تاریخ دینے کی استدعا کی عدالت نے شاہد مسعود کے وکیل کی استدعا منظور کرلی۔ بعد ازاں کیس کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…