راحیل شریف وزیر اعظم؟نگران عہدیدار نہیں ہونگے بلکہ،بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

7  مئی‬‮  2018

سبی (آئی این پی) متحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی نااہلی اور شاہد خاقان عباسی کی رخصتی کے بعد راحیل شریف کے آنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں، نگران کی بجائے مستقل وزیراعظم کے چانس زیادہ ہیں۔بلوچستان میں حالات کو درست کرنے کیلئے عوامی نمائندوں کو اختیارات دئیے جائیں تو

مسائل کا تدارک ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سبی میں آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔حافظ حسین احمد نے کہا ملک میں چند نشستوں میں رددو بدل سے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقے متاثر ہوئے لیکن حلقہ بندیوں کو جواز بنا کر انتخابات سے راہِ فرار کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔ اسی طرح سی پیک گوادر اور بلوچستان کی ترقی کے نام پر ہے مگر سی پیک کو لاہور میں پیک کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…