جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوگرا نے پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا ،گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت ملک میں گیس کی یومیہ طلب 6 ارب جبکہ پیداوار 4 ارب کیوبک فٹ ہے، مگر سدا یہ صورتحال نہیں رہے گی،اوگرا نے 2030 تک پاکستان میں قدرتی گیس کی انتہائی قلت پیدا ہونے سے آگاہ کر دیا ہے ،12 سال کے دوران گیس کا شارٹ فال 80فیصد بڑھ جائے گا ۔اوگرا کی 2016-17ء کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں گیس کی یومیہ طلب 6 ارب جبکہ پیداوار 4 ارب کیوبک فٹ ہے، مگر سدا یہ صورتحال

نہیں رہے گی، 2030 میں طلب 8 ارب سے بھی بڑھ جائے گی جبکہ یومیہ پیداوار صرف 1 ارب کیوبک فٹ ہوگی۔اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ 12 سال میں گیس ذخائر میں 80فیصد کمی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق گیس کی قلت پوری کرنے کیلئے نئے ذخائر کی دریافت ناگزیر ہے تو درآمدی گیس پر بھی انحصار کرنا ہوگا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی صورتحال میں ایل پی جی کی طر ف جانا ہوگا اور اس کے لئے حکومت کو پیشگی اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…