منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر

دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے ۔ پرائیویٹ وین کا ڈرائیور بھی حملےمیں شہید ہوا۔حکام کے مطابق مردم شماری کی ٹیم پرہوئے حملوں میں یہ سب سے سنگین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…