مہمند ایجنسی ( آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں (آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ نماز عید میں ملک کے امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں آج بروز پیر سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ ہزاروں فرزندان اسلام نماز عید میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں گے۔ اور سنت ابراہیمی پر عمل کر کے جانوروں کی قربانی دینگے۔ نماز عید کے وقت نماز کے تعین کیلئے مختلف تحصیلوں کے مساجد میں اعلانات کر دیئے گئے۔
پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































