جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ای سی سی نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹرز کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر لی

datetime 7  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دیدی۔ ای سی سی نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹرز کے لئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے۔ بدھ کووزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، سیکرٹریز اور دیگر

اعلی حکام نے شرکت کی۔ای سی سی نے پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دیدی،ری سٹرکچرنگ میں جدت، ٹیکنالوجی کے استعمال، منافع بخش بنانے سمیت وسائل کا بہتر استعمال شامل ہے۔پاور ڈویژن کی جنکوز کو گرانٹ کی فراہمی کی سمری پر مزید کام کرنے کی ہدایت کی گئی،۔وزارت دفاع کے وی وی آئی پی جہاز کی مرمت کیلئے 33 کروڑ روپے کی سمری اور وزیر اعظم کے ہنر سب کیلئے پروگرام کیلئے 2 ارب 38 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی ،وزارت توانائی کی 38 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد کی دو ضمنی گرانٹس بھی منظور کرلی گئی،انصاف امداد احساس پروگرام کیلئے ایک ارب کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی گئی،بلوچستان میں جاری مختلف سکیموں کیلئے 15 کروڑ منظور کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ کے اخراجات کیلئے 3 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی،ای ووٹنگ کیلئے مشاورت اور اطلاق کیلئے 28 کروڑ کی گرانٹ منظور کرلی گئی۔  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دیدی۔ ای سی سی نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹرز کے لئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کر لی ہے۔ بدھ کووزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، سیکرٹریز اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ای سی سی نے پی آئی اے کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دیدی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…