جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کو فالج ہونے کا شدید خطرہ ، ذاتی معالج نے بڑے خدشے کا اظہا رکردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو فالج ہونے کا شدید خطرہ لاحق ہے۔لندن میں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے ہمراہ ڈاکٹر عدنان نے یہ انکشاف پریس بریفنگ کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی طبیعت کو ٹھیک نہیں کہا جاسکتا۔

انہیں فالج ہونے کا شدید خطرہ ہے۔حسین نواز نے کہا کہ والد کے پلیٹ لیٹس نیب کی حراست کے دوران تیزی سے گرے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی پر کوئی الزام نہیں لگارہا، رپورٹ آنے پر ہر بات واضح ہوجائے گی، پلیٹ لیٹس متوازن ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم کو لاحق امراض کا علاج شروع ہوسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…