منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

ایئرایمبولینس کب آئیگی اور نوازشریف کتنی دیر میں لندن روانہ ہونگے؟ ذاتی معالج نے سب کچھ بتا دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ نوازشریف آئندہ 48گھنٹوں میں لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔ ٹویٹر پر دیئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا نواز شریف کی حالت سفر کے قا بل

ہوتے ہی وہ آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں لندن کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مکمل طبی سہولیات سے آراستہ ایئرایمبولینس پر لندن جائیں گے۔ڈاکٹر عدنان کے مطابق نوازشریف کیلئے آنے والی ایئرایمبولینس جلد ہی پاکستان پہنچ جائے گی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…