ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

وائٹ ہائوس سے کچھ فاصلے پر فائرنگ ، امریکی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہائوس سے کچھ فاصلے پر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق

فائرنگ کا واقعہ وائٹ ہاؤس سے 2 سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔فائرنگ کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو اپنے حصار میں لے لیا ہے ، اس واقعے میں ملوث ملزم کے ابھی تک گرفتار ہونے کےتصدیق نہیں ہو سکی ہے ۔ ‎



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…