جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

قصور کی ننھی پری زینب کو انصاف مل گیا سیریل کلر عمران کو کس دن پھانسی دی جائیگی، ڈیتھ وارنٹ جاری ،اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو الصبح پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئیایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو سینٹرل جیل لاہور میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ مجرم کو مجموعی طور پر 21 بار سزائے موت کا حکم جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…