پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کا گورنر کون ہو گا؟قومی اسمبلی کی سپیکر شپ کا معاملہ بھی حل کپتان نے دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کیلئے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے جبکہ مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے خیبرپختونخواہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب

ایم این اے اسد قیصر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔ واضح رہے کہ ا س سے قبل سپیکر قومی اسمبلی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام لیا جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی خواہش پر وزیر خارجہ بننے سے انکار کر دیا تھا جبکہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے بضد تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…