پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈرو اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں،عمر چیمہ

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈرو اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں،اس چیز سے خبردار سینئر صحافی عمر چیمہ نے کیا۔یاد ر رہے کہ ماروی میمن نے حلفیہ کہا تھا کہ عائشہ گلا لئی نے جو کہا سچ کہا ہے،میرے پاس جو معلومات ہیں وہ سامنے نہیں لانا چاہتی ۔عمر چیمہ نے کہا کہ ڈرو

اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آئی فون جبکہ خان صاحب خواتین کو بلیک بیری استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ و ہ ہاٹ لائن پر قیادت کو مسائل سے آگاہ رکھ سکیں،اس لیے ن لیگ میں جانا ہے تو آئی فون اور تحریک انصاف میں جانا ہے تو بلیک بیری ٹھیک رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…