ایران میں کرونا وائرس سے تباہی،  کل اموات ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کر گئیں 

  بدھ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:51

تہران (این این آئی)ایران میں وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میںکل اموات کی تعداد 7508 ہوگئی ہے۔ملک میں 1787 نئے کیسز کے بعد کل متاثرین کی تعداد 139511 تک پہنچ گئی ہے۔ ایران میں صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے لوگوں کی تعداد 109437



موضوعات: