کرونا وائرس سے نمٹنے کا طریقہ کار بھارت نے چین سے سیکھ لیا ،پاکستان بھی وائرس سے نمٹنے کیلئے کیا طریقہ کار اپنائے ؟ چینی تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  پیر‬‮ 30 مارچ‬‮ 2020  |  13:35

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کے سخت اقدامات کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے موثر ترین طریقہ ہیں، لگتا ہے کہ بھارت نے چین سے سبق سیکھ لیا ہے۔ یہ مشورہ پاکستان پر بھی برابر لاگو ہوتا ہے جیسا کہ اس کا کہنا تھا کہ چینی عوام کی جانب سے اپنی حکومت کی ہدایات کی پیروی کرنے کی خواہش بشمول بھارت دنیا کیلئے ایک سبق ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے موثر انداز میں کس طرح سے نمٹا



موضوعات: