بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

آنگ سان سوچی کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا سامنا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

ینگون (این این آئی)میانمار کی نوبل انعام یافتہ صدر آنگ سان سوچی کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق پراسیکیوٹر اقوام متحدہ نے بتایاکہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنے پر میانمار کی نوبل انعام یافتہ صدر آنگ سان سوچی پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چل سکتا، آنگ سان سوچی نے میانمار میں روہنگیا

مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کی ذمہ داری نہیں نبھائی۔میانمار نے نہ نسل کشی کی تحقیقات کیں اور نہ ہی نسل کشی کے ذمہ داروں کو سزا دی ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں ساڑھے 6 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو اب بھی بدترین ریاستی جبر کا سامنا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی ساکھ خراب کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…