منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ، بھارت سے بڑی آواز بلند، مودی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد/دہلی(آن لائن)ایمنسٹی انٹر نیشنل انڈیا نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مقامی قیادت کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ وادی میں آواز دبانے کی کوشش کو بند کرے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایمنسٹی انٹر نیشنل انڈیا کی جانب سے

مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت سرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری قیادت کو فوری رہا کرے اور مقبوضہ وادی میں آواز دبانے کی کوشش کو بند کرے کیونکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں 22دن سے نظام زندگی لگاتار درہم برہم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…