منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے نئے کمانڈرانچیف مقرر

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی کو سپاہِ پاسداران انقلاب کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کی اطلاع کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔انھوں نے یہ اقدام

امریکا کے پاسدارانِ انقلاب کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے چند روز بعد کیا ہے۔تاہم ایران کے سرکاری ٹی وی نے بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی کے اس طرح اچانک تقرر کی کوئی وجہ بیان نہیں کی ہے اور صرف یہ کہا ہے کہ سپریم لیڈر نے حسین سلامی کو پاسداران انقلاب کا نیا کماندارِ اعلیٰ مقرر کیا ہے اور وہ محمد علی جعفری کی جگہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…