اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، ترک صدر

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمالی حصے میں مجوزہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کے لیے فی الفور اقدامات کی ضرورت ہے۔ ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی چیمبر آف کامرس اور ٹرکش امیریکن کونسل کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ اگر ترکی کے اتحادی اسے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کریں تو یہ محفوظ علاقہ قائم کرنے کی تمام ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…