ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے خلاف چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہی ۔مائیک پومپیو کا کہناتھا کہ ہم اس ہفتے ہیگ میں ایران کے بغیر میرٹ دعووں کا بھرپور دفاع

کریں گے۔ایران کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ درخواست دراصل امریکا کے قانونی کارروائی سے متعلق خود مختارانہ حقوق میں مداخلت کی ایک کوشش ہے۔ اس کے خلاف پابندیوں کا دوبارہ نفاذ ہماری قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے اس عدالت سے رجوع دراصل اس کا غلط استعمال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…