خان پور: بس اسٹاپ پر نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہو گئی‘ ہسپتال منتقل

  منگل‬‮ 19 مارچ‬‮ 2019  |  14:10

رحیم یار خان (این این آئی) خانپور کے بس اسٹاپ کے قریب نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہو گئی ۔تمام متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ہوٹل کے مالک کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں



موضوعات:

loading...