بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

کنٹینر،ر ٹرالر ایسویسی ایشن کی مطالبات کے حق میں مسلسل ساتویں روز بھی ہڑتال ،صنعتکار اور تاجر وں میں پریشانی کی شدید لہر دوڑ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/فیصل آباد( این این آئی)کنٹینراور ٹرالر ایسویسی ایشن نے  مطالبات کے حق میں مسلسل ساتویں روز بھی ہڑتال جاری رکھی ،درآمدی اور برآمدی مال کی ترسیل نہ ہونے سے صنعتکار اور تاجر وں میں پریشانی کی شدید لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری رہی جس کی وجہ سے صنعتکاروں کا اربوں روپے کا ایکسپورٹ کا مال روانہ نہ کیا جا سکا ۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ڈرائیوروں

کے لائسنس کا معاملہ حل ہونے اور ایکسل لوڈ پالیسی پرعملدرآمد تک ہڑتال جاری رکھی جائے گی ۔ دوسری جانب گڈ ز ٹرانسپورٹ نہ چلنے کی وجہ سے برآمدی اور درآمدی سامان کی ترسیل کا تعطل کا شکار ہے ۔صنعتکاروں کا کہنا ہے ایک طرف تیار مال کی ترسیل نہ ہونے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب کروڑوں روپے کا درآمدی خام مال بھی کراچی سے ان تک نہیں پہنچ رہا جس کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…