لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں شادی شدہ مرد یا عورت کیلئے کمپنی شروع کرنے کا عمل یکساں ہے۔وزارت خزانہ نے ایک ٹویٹ میں عالمی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر کے ٹویٹ کی تردید کی اور کہا کہ کسی شادی شدہ خاتون کیلئے کوئی اضافی شرط نہیں ہے۔وزارت نے کہا کہ شادی شدہ خاتون اور مرد کیلئے پاکستان میں کمپنی کے اندراج کیلئے یکساں معلومات اور دستاویزات فراہم کرنا پڑتی ہیں۔
پاکستان میں کمپنی شروع کرنے کیلئے کسی شادی شدہ خاتون کیلئے کوئی اضافی شرط ہے یانہیں ؟وزارت خزانہ نے عالمی بینک کے ٹوئٹ کی وضاحت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































