منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )اکتوبر 2019 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 53.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 25.4ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر 2019

کے دوران تعمیراتی و کان کنی کی مشینری کی درآمدات کا حجم 16.6 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح ستمبر 2019 کے مقابلہ میں اکتوبر 2019 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی قومی درآمدات میں 8.8 ارب روپے یعنی 53 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…