ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گیارہ ماہ کے دوران کتنے فیصد کمی واقع ہوئی، جانئے

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت میں 25 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں 58 فیصد اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہلے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی (او سی اے سی ) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال

میں گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017ء کے پہلے گیارہ ماہ میں فرنس آئل کی فروخت 85 لاکھ 49 ہزار ٹن تھی جو مالی سال 2018ء کے اسی عرصہ میں65 لاکھ 23 ہزار ٹن تک کم ہو گئی تاہم جاری مالی سال 2019ء میں فروخت کا حجم 27 لاکھ 27 ہزار ٹن کی ریکارڈ سطح تک کم ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…