برائلر گوشت کی قیمت مزید اضافے سے 212روپے فی کلو تک پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 13 فروری‬‮ 2019  |  11:16

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید3روپے اضافے سے 212روپے،زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم



موضوعات:

loading...