تشدد کرنے اورتنخواہ نہ دینے کا الزام‘بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف نوکرانی کا مقدمہ
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کم شرما پر 27 سالہ نوکرانی ایستھر کھیس نے تشدد کرنے اور تنخواہ نہ دینے کا مقدمہ درج کروادیا۔ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ ایستھر کھیس نے اپنی سابق مالکن 38 سالہ کم شرما پر انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی) کی دفعہ 323 اور 504 کے تحت… Continue 23reading تشدد کرنے اورتنخواہ نہ دینے کا الزام‘بالی ووڈ اداکارہ کیخلاف نوکرانی کا مقدمہ