پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات بہت آسان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیروں کی انگلی میں فنگس یا onychomycosis بہت عام مرض ہے جس کی وجہ علامت پیروں کے ناخنوں میں سفید، بھورے یا زرد رنگ کے دھبے ابھر آنا ہے۔ اس بیماری کے نتیجے میں ناخن موٹے یا ٹوٹنے لگتے ہیں اور کوئی بھی فرد اسے اپنے پیروں میں دیکھنا پسند نہیں… Continue 23reading پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات بہت آسان