وزیراعظم عمران خان کا تیل سمگلنگ میں ملوث پٹرول پمپس کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ، جائیدادیں ضبط، بھاری جرمانے، پٹرول پمپ سیل کرنے اور گرفتاریوں کا حکم
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول پمپ سیل، جائیدادیں ضبط ، بھاری جرمانے، گرفتاریوں اور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت انسداد اسمگلنگ اقدامات پر اعلیٰ سطح اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا تیل سمگلنگ میں ملوث پٹرول پمپس کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ، جائیدادیں ضبط، بھاری جرمانے، پٹرول پمپ سیل کرنے اور گرفتاریوں کا حکم